188۔ عقل

لَاغِنٰى كَالْعَقْلِ وَلَافَقْرَ كَالْجَهْلِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۵۴) عقل سے بڑھ کر کوئی ثروت نہیں اور جہالت سے بڑھ کر کوئی فقر نہیں۔ انسان کو حیوان سے بلند کر نے والی نعمت کا نام عقل ہے۔ عقل ہی انسان کو اعلیٰ مدارج پر پہنچاتی ہے اور اگر اسی طرح اس عقل کو استعمال نہ کیا … 188۔ عقل پڑھنا جاری رکھیں